سفر سوات صبح   ۱۵  / اکتوبر     ۲۵ء:تعلیم ملفوظات حکیم الامت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

وقت: بعد صبح 11:30 مقام: جامعہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ھزارہ کبل سوات

بیان عارف باللہ امام العلماء حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ مدرسہ سے متصل مسجد میں حضرت والا کا پرنور بیان ہوا۔ بیان کے مختصر نکات تصویر کشی حرام ہے دارالعلوم کورنگی کے دو فتاوی یہ مسجد ہے ہمارا گھر نہیں اللہ کا گھر ہے۔ یہاں کسی منسٹر کی بھی نہیں چلے گی صرف اللہ کی چلے گی ہم چینل کیوں بنائیں۔۔ کیا تبلیغی جماعت کا کوئ چینل ہے؟ موبائل میں تباہی ہی تباہی ہے۔۔ ہم نے اساتذہ کی آنکھوں میں آنسو یی آنسو دیکھے ہیں کہ طلبہ کو قدر نہیں۔۔

وجہ موبائل۔۔ اب سوال بھی نہیں پوچھتے کیونکہ موبائل میں لگے ہیں اللہ تعالی کا دین کسی میڈیا کا محتاج نہیں طلبہ کا نام کا تصاویر سے کیا واسطہ؟ متقی وہ ہے جو شبہ ہے گناہ سے بھی بچے، قلب سلیم کی علامات کریم کی تعریف حضرت عبداللہ اندلسی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ایک نظر خراب ہوئی ایک سال سور چرانے پڑے اختر اللہ کے نام پر اپیل کرتا ہے کبھی ایسی لڑکے سے تنہائی نہ کرنا صحبت اہل اللہ کی اہمیت حضرت گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس کیا علم کی کمی تھی؟ جہاں رہیں اکابر کے طریقے پر۔ بحوالہ انفاس عیسی غیبت کا گناہ سنت پر عمل کی اہمیت کھانے کی سنت۔کپڑا پہننے کی سنت۔

دسترخوان کی سنت،،بلندی کی سنت۔ چپل پہننے کی سنت۔ کیا سنت اسلئے ھے کہ عمل نہ کیا جائے؟ غصے کے نقصانات قلب سلیم کی تفسیر۔ اساتذہ اور مہتمم صاحبان کی غیبت۔ گنگوہ میں ایک مدرسے کا واقعہ انتہائی سبق آموز درس قرآن کی اہمیت۔ توبہ کے متعلق۔ ایک جوتے چور کا واقعہ نظر کی حفاظت کے متعلق۔ کونسا مال و اولاد کام آئے گا بچوں کی تربیت کے متعلق۔ عاملین کا فتنہ صحبت اہل اللہ کی اہمیت درد بھری دعا۔ *بیان کا دورانیہ 1:08:42

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries