سفر سوات مغرب   ۱۵  / اکتوبر     ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی شان جذب  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: جامعہ تعلیم القران تختہ بند سوات

بیان عارف باللہ امام العلماء حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

مدرسہ سے متصل مسجد میں حضرت والا کا پرنور بیان ہوا۔ *عنوان اللہ تعالیٰ شانہ کی شان جذب۔ والدین کے حقوق۔ تکبر سے بچنے کی نصائح۔ حیاء کی احادیث۔ !بیان کے بعض نکات!۔ بچوں نے نورانی قاعدہ اور سبق سنایا جو کہ شروع کی الگ ریکارڈ کیا گیا۔ بیان کہ شروع میں اشعار بزبان مصطفیٰ بھائی۔ غرض اتنی ھے بس پیر مغان کے جام ومینا سے اس شعر پر حضرت والا دامت برکاتہم نے تشریح فرمائی حضرت والا اور احباب اشکبار تھے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا میری زندگی میں اللہ والے نہ بنے تو مجھے تو خوش نہیں کیا۔ بہت روئیں گے کرکے یاد اہل میکدہ مجھ کو۔

صحبت اہل اللہ اور اللہ والوں کی نظر کی برکات واقعہ نصیحت جانوروں پر صحبت کا اثر حضرت ابو سعید گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔ مجاہدات۔ انعام باری۔ ایک عالم کا حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں آنا تکبر کا علاج۔ آج بھی رومی۔ غزالی جنید بغدادی اور بابا بایزید بسطامی ھیں نام الگ ھیں والدین کے حقوق۔ ایک بچی کا واقعہ۔

حضرت مولانا عبد الشکور دین پوری کا واقعہ۔ جذب کے واقعات حضرت جگر مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ میرا کمال عشق بس اتنا ھے سے جگر۔ وہ مجھ پر چھا گئے میں زمانے ہے چھا گیا حضرت زازان رحمۃ اللہ علیہ کا جذب ایک صاحب یوکے سے شراب کی فیکٹریاں اللہ تعالیٰ نے کیسے توبہ نصیب فرمائی حضرت فضیل رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ھارون الرشید کا خدمت میں حاضر ھونا حضرت امام بخارہ کے استاد کا جذب غیرت اورحیاء کی احادیث مبارکہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت تکبر پر قیمتی نصائح دین کا کام اللہ لیتے ھیں۔

ربنا تقبل منا الخ کی فضیلت *مجلس کا دورانیہ 1:53:49

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries