سفر سوات فجر   ۱۶  / اکتوبر     ۲۵ء:حسین لڑکوں سے احتیاط   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام۔ جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات

عنوان:نظر کی حفاظت کے عظیم الشان مضمون کی اہمیت/امارد سے احتیاط کے مضمون کی اہمیت وعارف باللہ امام العلماء حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ مدرسہ سے متصل مسجد میں بیان کے بعض نکات شروع میں ذکر کی چاروں تسبیحات۔

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ زیادہ گناہوں سے بچنے کی ترغیب کا مضمون بیان فرماتے تھے

حضرت شیخ الاسلام مدظلہ العالی کا اسمارٹ سے بچنے کی متعلق نصائح نظر کی حفاظت کے مضمون کی اہمیت امارد سے احتیاط سے متعلق نفس و شیطان کا طرح سالک و طلباء کو تباہ کرتا ھے حسن کے ذریعے بدنظری بدفعلی کے نشے کو چھوڑنے کے لئے زبردست مجاہدے کی ضرورت حرم شریف میں ایک صاحب کا بدنظری کرنا حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت ہمریسیرچ آفیسر نہیں۔ حضرت عبداللہ اندلسی رحمۃ اللہ علیہ واقعہ باہر ملک جانے کے متعلق اور نقصانات

دعا مجلس کا دورانیہ 45:32

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries