سفر سوات مغرب  ۱۷  / اکتوبر     ۲۵ء:طلباء کو تقویٰ سے رہنے کی قیمتی نصائح!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔ * در رہائش گاہ طوطا کان* بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بہت سارے طلبہ کرام مولانا حمداللہ صاحب کے مدرسہ بابوزئی مردان سے پہنچے تھے۔

کھانے کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کی زیارت کے لئے حضرت والا کے کمرہ میں حاضر ہوئے۔ دو دو تین تین طلبہ حضرت والا دامت برکاتہم کے پیر دبا رہے تھے۔ آپ والا نے فرمایا امرد پیر نہ دبائیں۔ ایک طالب علم دبانے لگے تو فرمایا آپ لوگوں کو ثواب مل گیا۔

لیکن شریعت کا حکم ہے کہ امرد یعنی وہ لڑکے جن کی عمر 9 سے 19 سال کے درمیان ہے وہ عورتوں کہ حکم میں ہیں۔ فتاوی شامیہ کا حوالہ دیا۔ مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ کی اژدھا  کی حکایت اور نفس کے متعلق نصیحت بتائی کہ نفس بھی دب جاتا ہے پھر جب شہوت کی گرمی پڑتی ہے تو جاگ جاتا ہے

بادشاہ اور وزیر کی حکایت کہ نفس حملہ کرتا ہے جب آزمایا جاتا ہے۔ *مجلس کا دورانیہ 29:275

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries