سفر پنجاب مجلس  ۲۴  / اکتوبر     ۲۵ء:سفر میں راحت کی فکر نہ کرنا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔رہائش گاہ ملٹی گارڈن بی ۱۷ اسلام آباد بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نمبر(1):

مجلس حضرت والا دامت برکاتہم مسجد اختر میں جمعہ پڑھا کر کھانا تناول فرما کر 2:45پر غرفتہ السالکین میں احباب کرام سے ملاقات فرما کر روانہ ہوئے چار بجے کی فلائٹ سے پی آئی اے کے طیارے سے روانگی تھی۔

سسوا تین بجے دوپہر ائیر پورٹ پہنچ کر احباب سے ملاقات فرما کر اندر تشریف لے گئے۔ ایک پی آئی اے کے پائلٹ سے ملاقات ہوئی جو حضرت والا دامت برکاتہم سے اسرار کر کے بزنس کلاس میں لے گئے۔ ہر شخص ایسی محبت سے مل رہا تھا۔ اللہ تعالیٰ شانہ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی قدر کرنے والا بنا دے ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries