سفر پنجاب مجلس بعد عشاء  ۲۴  / اکتوبر     ۲۵ء:ریا کی حقیقت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔رہائش گاہ ملٹی گارڈن بی ۱۷ اسلام آباد بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

نمبر(2):بیان مجلس کے بعد حضرت والا رہائش گاہ میں چھت پر تشریف لے گئے جہاں بعد عشاء بیان کا نظم تھا وہاں پر مختصر اور بہت جامع بیان فرمایا بیان کے کچھ دیر بعد ہی کھانے کا نظم چھٹ پر ہی تھا

بیان کے کچھ اہم نکات:۔ چھ سیکنڈ کا وعظ مختصر نصیحت ریا شرکِ خفی کیا ہے؟ ریا کی حقیقت۔۔ جذب کیا ہے؟ تصویر کا گناہ کتنا بڑھتا جارہا ہے۔۔ دورانیہ 33:41

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries