سفر پنجاب مجلس صبح   ۲۵  / اکتوبر     ۲۵ء:طلباء کرام کے لئے اہم بیان   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:۔مدرسہ ابن عباس کوہسار کالونی ٹیکسلا

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

صبح ساڑے گیارہ بجےنمبر(4):بیان فجر بیان کے فورا بعد حضرت والا قیام گاہ تشریف لے گئے وہاں فورا ہی سب کے ناشتے کا نظم تھا۔۔ ناشتے کے بعد کچھ دیر حضرت والا نے احباب کے ساتھ مزاح فرمایا پھر تقریبا نو بجے تک حضرت والا اور سب احباب نے آرام فرمایا۔ ساڑے دس بجے بیدار ہوکر تیاری فرمایا کر ٹھیک گیارہ بجے قافلےکو روانہ کردیا گیا۔۔

قافلے میں سات کاریں اور ایک ہائیس موجود ہے مفتی فرحان فیروز صاحب دامت برکاتہم اس سفر میں ساتھ ساتھ ہے تقریبا حضرت کے گھر کے گیارہ افراد ساتھ ساتھ ہیں جس میں حضرت کے بھائی عظیم بھائی بھی ساتھ ساتھ ہیں۔۔

بیان کے کچھ اہم نکات:۔ تصویر کشی کے بارے میں حضرت شیخ نے تفصیل سے نصیحت بات فرمائی۔ ہر وقت بس اپنا چینل بناو۔۔ مجھے کوئی بتائے کہ تصویر فرض ہے،واجب ہے،سنت ہے الخہ۔۔سمارٹ فون کی وجہ سے آج طلباء کرام اپنا کتنا وقت ضائع کردیتے ہیں۔ سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا۔۔ برکت والا طالبعلم کیسے بنتے ہیں۔۔ ماں باپ کے بعد استاد کا درجہ ہے پھر شیخ کا آج استاد کو بھول جاتے ہیں ۔۔ بہت ہی درد دل سے اشکبار آنکھوں سے روتے ہوئے والدین اور استاد کے ادب انتہائی سبق آموز نصیحتیں ارشاد فرمائی آخر میں دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries