سفر پنجاب بیان فجر  ۲۶  / اکتوبر     ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی معافی توبہ اور جذب     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:۔مسجد امیر حمزہ ملٹی گارڈن اسلام آباد*

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بعد فجربیان* *نمبر(6):بیان* حضرت والا دامت برکاتہم نےبعد مغرب ٹیکسلا میں بہت اہم اور جامع بیان فرمایا۔۔ بیان کے بعد ساڑے سات بجے عشاء نماز وہیں ادا کی گئی۔۔ بیان میں بہت زیادہ مجمع تھا نماز کے بعد سب نے حضرت والا کو گھیرے میں ل لیے تاکہ مصافحہ کرسکے۔۔ پھر لائن بنا کر سب کا مصافحہ کرایا گیا۔۔ اُس کے بعد رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوئے۔۔

کچھ ہی دیر میں کھانے کا نظم ہوا۔۔ اُس کے بعد ساڑے نو بجے تک احباب جمع ہوگئے ۔۔۔ تقریبا پونہ گھنٹہ مجلس ہوئی جس میں حضرت والا نے اہم اہم ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔ تقریبا گیارہ بجے تک سب احباب سے آرام کا فرمایا۔۔ تقریبا ساڑے گیارہ تک حضرت شیخ نے اپنے شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب سے فون پر بات فرمائی۔ پھر کپڑے تبدیل فرماکر چہل قدمی فرمائی۔۔ تقریبا بارہ بجے کے بعد حضرت والا نے آرام فرمایا۔ سونے تک حضرت والا وقفے وقفے سے دین کی بات ہی فرماتے رہے۔۔

آرام کرنے بعد فجر نماز کے لیے حضرت والا پانچ بجے سے پہلے ہی بیدار ہوگئے اور تیاری فرما کر فجر نماز ادا فرمائی۔۔ نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ بیان کے کچھ اہم نکات:۔ ہماری توبہ کیسی ہے؟ توبہ کی تین شرائط ہیں۔۔ اللہ تعالی سے معافی کا پہلا انعام۔۔ کون سئ ہسنی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔ وارحمنا کے چار انعام توفیق طاعت مغفرت بے حساب رزق میں برکت دخول جنت گانا زنا کا منتر ہے موسیقی دل میں نفاق کو پیدا کرتی ہے۔۔ حافظ قرآن کے ٖفضائل۔۔ گناہ گار کی آ ہ زاری اللہ تعالی بہت محبوب نہیں بلکہ احب ہے۔۔۔ درد بھری دعا۔۔ دورانیہ **

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries