سفر پنجاب بیان صبح ۲۷  / اکتوبر     ۲۵ء:والدین کی قدر کر لیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:۔غنی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل اینڈ اسلامک ایجوکیشن حطار واہ کینٹ *

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*صبح ساڑے گیارہ بجے بیان * *نمبر(10):بیان* بعد فجر قیام گاہ کی مسجد امیر حمزہ میں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ہی فورا سب احباب نے ناشتہ کیا۔۔ ناشتے کے بعد ہی سب احباب کو بتادیا گیا کہ ساڑے دس بجے تک تیار ہوکر آجائیں ۔ الحمدللہ قافلہ وقت پر روانہ ہوگیا اور سوا گیارہ بجے تک سب عافیت کے ساتھ واہ کینٹ بیان والی جگہ پہنچ گئے۔۔

فورا ہی بیان شروع ہوا۔۔ کافی تعداد میں طلباء کا رش تھا جو یہاں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں بڑ حال تھا پورا طلباء سے پورا بھر گیا احباب کو اور مقامی لوگوں کو بالکل آخر میں جگہ ملی جگہ فل ہوگئی تو باہر لوگوں نے بیٹھ کر بیان سنا۔۔

بیان کے کچھ اہم نکات:۔ شیطا ن و نفس کی محبت اللہ تعالی کی محبت کے ساتھ نہیں چل سکتی۔۔ کون سا حافظ قرآن کو دس پاسپورٹ ملیں گے جو جنت میں لے جائے گا۔۔ طلباء کو اہم نصائح۔۔ ہر وقت ویڈیو گیم اور کارٹون کی فکر۔۔اللہ والا بننے کی فکر کیوں نہیں۔۔ ہر شخص اپنے گہرے دوست کے دین پر ہوجائے گا دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے؟ مینڈک اور چوہے کی دوستی اور پھر نصیحت۔۔ والدین کے حقوق پر ایک عبرتناک واقعہ کی نافرمانی کا وبال کیسا آیا۔۔ جن کے والدین حیات ہے قدر کرلیں دورانیہ *1:14:02*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries