سفر پنجاب بیان فجر     ۲۹  / اکتوبر     ۲۵ء:ذکر جانِ حیات    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:۔جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاون فیصل آباد*

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بعد فجر* *نمبر(15):بیان* کل بعد مغرب حضرت شیخ کا بہت ہی اہم بیان ہوا جس کا دورانیہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ رہا۔۔ بیان کے بعد ۹ بجے عشا ء نماز ادا کی گئی۔۔ نماز کے فور ا بعد یہیں رہائش گاہ میں کھانے کی ترتیب بنی۔۔

کھانے کے بعد کافی احباب اور کچھ طلباء جمع ہوگئے گیارہ بجے تک حضرت شیخ دین کی بات فرماتے رہے ۔ پھر سب احباب سے آرام کا فرمایا کہ آج پورا دن آرام نہیں ملا اس لیے سب آرام کریں۔۔ اس کے بعد حضرت والا نے کپڑے تبدیل فرمایا کر چہل قدمی فرمائی اور اپنے شیخ سے کافی دیر بات فرمائی حضرت والانے تقریبا ساڑے بارہ کے بعد ہی آرام فرمایا۔۔

فجر نماز کے لے پانچ بجے بیدار ہوکر تیاری فرمائی فجر نماز ۵:۵۰ پر ادا کی گئی پھر بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries