اتوار مجلس  ۹       نومبر     ۲۵ء:باطنی نفع کے لئے شیخ سے مناسبت شرط  ہے       

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

09:13) بیان سے قبل اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

20:07) بیان کا آغاز ہوا۔۔

22:18) شیخ سے تعلق کیسا ہونا چاہیے۔۔

25:16) شیخ سے مناسبت ہو تو جڑنا چاہیے ورنہ جہاں مناسبت ہو وہاں تعلق جوڑنا چاہیے۔۔

28:51) بچوں کو مسجد میں لانے کا طریقہ کیا ہے کون سے بچے لانا ہے نماز میں اور بیان میں لانا ہے تو پھر کیا طریقہ اختیار کرنا ہے۔۔

40:11) نظر کی حفاظت نہ ہوگی تو شرمگاہ کی حفاظت نہیں ہوگی۔۔

49:10) فیض یافیہ کون ہے۔۔۔ کس طرح شیخ کا دل خوش کرنا ہے ۔۔۔

50:32) اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے۔۔۔

01:00:41) شیخ پر اعتماد کے بارے میں اہم ملفوظ۔۔۔

01:12:17) اپنے بزرگوں کا نام ادب سے لینا چاہیئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries