جمعہ  بیان   ۲۱  نومبر     ۲۵ء:تکبر اللہ تعالیٰ سے دوری کا راستہ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:04) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعارپڑھے۔۔۔!!

15:05) اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے برادرِ محترم جناب حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم نے بیان شروع کیا اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے تعلیم کی۔۔۔!!

31:28) حضرت والا دامت برکاتہم نے بیان شروع کیا ۔۔۔زندگی کا مقصد معلوم نہ ہونے کی وجہ سے انسان اللہ تعالیٰ کو ناراض کرتا ہے۔۔۔!!

36:08) مردودیت کی سب سے بڑی وجہ تکبّر ہے۔۔۔!!

39:12) اللہ کا پیارا بننا فرض ہے۔۔۔!!

39:55) اس وقت کا دجال یہ بڑا موبائل ہے۔۔۔!!

42:35) اسمارٹ فون اور حرام عشق۔۔۔!!

56:11) تکبّر اللہ تعالیٰ سے دوری کا راستہ ہے۔۔۔!!

01:09:39) حیّا نہ ہونے کی وجہ سے ہر گناہ ہوجاتا ہے۔۔۔!!

01:10:51) شادی بیاہ میں سادگی اور میراث کی تقسیم کے حوالے سے خاص نصیحتیں۔۔۔!!

01:16:04) اللہ تعالیٰ کی دوستی کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے اس لیے جس کا حق مارا ہے اس کو اداکریں اور اللہ تعالیٰ سے بھی معافی مانگ لیں۔۔۔!!

دورانیہ 1:18:38

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries