اتوار مجلس ۳۰ نومبر ۲۵ء:سارے سودوں سے زیادہ سود لوگوں سے ذیادتی کرنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:24) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 17:26) سید ثروت صاحب جنہوں نے اشعار پڑھے اُ ن کا تذکرہ فرمایا ۔۔ 21:25) آہ وہ قبول ہے جس سے اللہ تعالی خوش ہوجائیں۔۔ 22:30) جس کو گرمی لگتی ہو تو وہ کمزروں کی رعایت رکھا کریں اس پر مدینہ شریف کا ایک واقعہ۔۔۔ 26:45) دو نصیحت جب گناہ کا ارادہ ہو ...ایک کھٹک کا ترازو اور کسی سے اُس گناہ کا تذکرہ کرے گا؟ 38:13) دل کی فشنگ (Fishing)بہت ضروری ہے... 51:08) علمِ دین حاصل کرنے والوں کے لیے دو چیزوں کی ضرورت ایک ادب اور دوسرا تقوی۔۔۔ 57:22) علماء کی فضیلت علماء کے عیبوں کو مت دیکھیں اور نظر پڑجائے تو شہرت نہ کریں غیبتیں نہ کریں۔۔ 58:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ۔ ڈاڑھی مندانے والوں کے لیے عجیب نسخہ۔۔۔ 01:08:51) جو اصلاح نہیں کراتا وہ خسارے میں ہے۔۔ 01:21:30) حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کا مضمون پڑھ کرسنایا۔۔۔ جو مرکزی بیان میں بھی بیان ہوا ہے۔۔سارے سودوں سے بڑا سود۔۔۔ دورانیہ 1:24:06 | ||