عشاء   مجلس  یکم  دسمبر     ۲۵ء:حرام عشق۔۔عشق نہیں فسق ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:55) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

05:25) اشعار کے دوران نصیحت۔۔

10:42) آج کس کس طرح جعلی پیر بنے ہوئے ہیں اور لوٹنے میں لگے ہیں۔۔

12:45) جو گناہ نہیں کرتا چاہے مزدور ہے تو یہ اللہ والا ہے اور جو جتنا مالدار ہے لیکن اللہ کو ناراض کرتا ہے تو اللہ والا نہیں یہ مزدور کامیاب ہے۔۔

13:26) اچھے اچھے متقی سمارٹ فون میں برباد ہورہے ہیں۔۔

16:31) استغفرو ربکم۔۔

30:47) بدنگاہی بڑا ہی برا مرض ہے۔۔اس پر اہم ملفوظ۔۔۔

38:53) حرام عشق...عشق نہیں یہ فسق ہے۔۔

52:21) جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے۔۔

55:39) ہر بدنگاہی کا علاج۔۔۔