جمعہ بیان ۵دسمبر ۲۵ء:اللہ تعالیٰ سے اشد محبت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 16:44) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔!! 16:45) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔!! 19:20) بیان کاآغاز ہوا۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ بیان کرنے والا اور سننے والادونوں اگر عمل کی نیت کریں گے تو فائدا ہوا۔۔۔!! 27:01) اللہ تعالیٰ کی رضا جنت سے بھی بڑھ کر ہے۔۔۔!! 32:01) اکڑ انسان کو ماردیتی ہے۔۔۔حضرت سعد سلیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اتباع کاواقعہ۔۔۔!! 38:25) نفس اورشیطان میں فرق۔۔۔نفس کی چالاکیاں اور ان سے بچنے کا راستہ۔۔۔!! 46:16) ایمان والے اللہ تعالیٰ سے اشد محبت کرتے ہیں۔۔۔!! 58:55) بے پردگی اور بے حیائی کا فتنہ اور اس کے نقصانات۔۔۔!! 01:05:26) معارف القرآن مفتی اعظم حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ۔۔۔نفسانی خواہشات اورشہوت سے متعلق آیت کی تفسیربیان کی۔۔۔!! 01:12:23) استمنا بالید سے متعلق مرکزالافتاء والارشاد کا فتویٰ پڑھ کرسنایا۔۔۔!! 01:13:25) توبہ کا فائدا۔۔۔!! 01:15:09) دُعا۔۔۔!! دورانیہ 1:12:47 | ||