عشاء  مجلس  ۶    دسمبر     ۲۵ء:اللہ پر جینا مرنا کیا ہے     ؟ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

08:43) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

13:45) تزکیہ نفس فرض ہے اس پر اہم مضامین بیان ہوئے۔۔۔

18:42) دردِ دل کس کو کہتے ہیں۔۔

23:21) میری زندگی کا حاصل میری زیت کا حاصل

23:37) اللہ پر جینا مرنا کیا ہے؟

35:15) دوسری شادی گنا ہ نہیں ہے لیکن سنت بھی نہیں ہے مباح ہے لیکن دوسری شادی کرکے حقوق ادا نہ کرنا ظلم کرنا یہ گناہ ہے۔۔

42:13) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے ساری زندگی عذاب میں گذرے گی اس لیے حرام عشق سے توبہ کرلیں اگر سکون چاہتےہیں۔۔

47:30) توبہ سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں لیکن چار شرائط کےساتھ توبہ ہو۔۔۔

52:50) مخلوط دعوت کا گناہ۔۔۔

55:52) جو محبت نفس کے لیے ہوتی ہے اُس کا انجام نفرت و عداوت ہے۔۔

دورانیہ 55:53