فجر مجلس ۷ دسمبر ۲۵ء:دین کی خدمت کس سے لی جاتی ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:45) علم دین کی برکت اور فضیلت 74 صفحات میں سے ۳۳ صفحات بیان ہوچکے ۔۔ 17:58) حسین لڑکوں سے بہت محتاط رہنا۔۔ 19:58) علم دین اللہ کو خوش کرنے سے آتا ہے۔۔ 20:06) اساتذہ کے لیے حفاظت نظر کی انوکھی تدبیر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ہمارا کوئی ولی نہیں ہے چاہے تہجد پڑھے، چاہے تلاوت کرے، چاہے رات دن سجدہ میں پڑا رہے، میرا ولی صرف وہ ہے کہ جو گناہوں سے بچتا ہے، ترکِ معصیت کرتا ہے، حسین سامنے آجائے چاہے حسین لڑکا ہو یا لڑکی ہو سب سے نگاہ بچاتا ہے۔ اس زمانے میں سب سے بڑا امتحان، سب سے مشکل پرچہ یہی ہے کہ نگاہوں کی حفاظت کی جائے۔ 21:12) دین کی خدمت کس سے لی جاتی ہے۔۔ جو علمائے دین ہیں جن کے سپرد دین کی خدمت ہے ان کو کوئی ایسی حرکت کرنا جائز نہیں جس سے دین کی عظمتوں کو نقصان پہنچے۔ 25:27) تین طریقوں سے تزکیہ۔ 26:25) جوانی کی حفاظت علم دین کی حفاظت کی ضمانت ہے دورانیہ 25:53 | ||