عشاء مجلس ۹ دسمبر ۲۵ء:اہل اللہ سے محبت ذوق نبوت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 04:05) اشعار پڑھے گئے۔۔ 09:06) اللہ والی محبت کی شرائط کیا ہے؟ 10:01) حالا اور استقبالا اللہ تعالی کی ذات مرا د ہو پھر اللہ والی دوستی پر عرش کا سایہ ملے گا۔۔ 12:00) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مقام اخلاص۔۔ 12:47) ذکر دلیلِ محبت ہے۔۔ 14:17) تین طرح کے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین۔۔ 18:22) مری زندگی کا حاصل میری زیست کا سہارا ترے عاشقوں میں جینا ترے عاشقوں میں مرنا یہ ذوق کہ اللہ والوں یعنی اللہ تعالیٰ کے عاشقوں میں زندگی گذارنا سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اور شوقِ نبوت اور ذوقِ نبوت ہے 20:19) ’’وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعَوْنَ رَبَّہُمْ بِالْغَدَاۃِ وَالْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْہَہٗ‘‘ جو بندے میرے عاشق ہیں اور مجھے یاد کررہے ہیں آپ ان کے پاس جاکر بیٹھیے تاکہ آپ کی صحبت کے صدقے میں انہیں نسبت قویہ عطا کردوں 48:14) میاں بیوی کے حقوق پر نصیحت۔۔ 49:24) بدنظری اور حرام عشق پر جو نصیحت چل رہی ہیں آگے بیان ہوئیں۔۔ | ||