جمعہ بیان ۱۲ دسمبر ۲۵ء:میدانِ مزید اور علماء کا مقام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 16:55) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے مختلف اشعارپڑھے۔۔۔!! 16:56) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔تکبر ایسا مرض ہے جو انسان کو برباد کردیتا ہے۔۔۔!! 23:03) گناہوں پرتوبہ نہ کرنے سے دل کالا ہوجاتا ہے۔۔۔!! 27:14) چوبیس گھنٹے کا ذاکر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کوناراض نہیں کرتا۔۔۔!! 32:33) تقویٰ اور اللہ تعالیٰ کی دوستی فرض ہے۔۔۔!! 34:22) گناہ چھوڑنے میں تکلیف ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا پیار ملتا ہے۔۔۔!! 42:24) نکاح کے موقع پر پڑھی جانے والی آیت اور گھریلو معاملات سے متعلق نصیحت۔۔۔!! 44:06) کھیلوں سے متعلق فتویٰ پڑھ کرسنایا۔۔۔!! 53:56) جمعہ کے دن مسجد میں جلد ی آنے کے فضائل۔۔۔!! 54:11) میدانِ مزید۔۔۔حدیث شریف پڑھی گئی۔۔۔!! 01:01:14) مقصدِ زندگی کیا ہے؟۔۔۔ آئے تھے کس کام کو کیا کر چلے تہمتیں چند اپنے سر پر دھر چلے واں سے پرچہ بھی نہ لائے ساتھ میں یاں سے سمجھانے کو لے دفتر چلے 01:02:47) میدانِ مزید اورعلماء کامقام۔۔۔!! 01:14:30) علم سے متعلق حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کا قول۔۔۔!! 01:19:15) اصل چیز اللہ تعالیٰ کوراضی کرنا ہے۔۔۔!! 01:19:36) میدانِ مزید ۔۔۔اہل علم کا مشورہ اور دیدارِخداوندی۔۔۔!! دورانیہ 1:21:39; | ||