اتوار مجلس۱۴       دسمبر     ۲۵ء:یہ دنیا دل لگانے کے قابل نہیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*15:42) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔۔*

*21:34) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔*

*24:08) قرآن پاک ہمیں جنت کی خوشخبری دیتا ہے اور ہم گناہ کرکے اللہ کو ناراض کرکے دوزخ کی طرف جارہے ہیں۔۔*

*28:10) سکھ سے ہونے والا نیا مسلمان کا ذکرہ اور واقعہ۔۔*

*38:08) مال اور کمانا منع نہیں بس اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔*

*48:16) اللہ کے وجود کا انکار کرنا ۔۔یہ نہیں دیکھتے کہ ماں کے پیٹ میں کس نے پرورش کی کتنی کتنی نشانیاں اللہ تعالی نے بکھیر دیں پھر بھی اللہ کے وجود کاانکار کررہے ہیں۔۔*

*51:45) مومن کا دل خوش کرنا بہت بڑی عبادت ہے۔۔*

*01:04:18) نئے مسلمان عبدالرحمن کا ایک واقعہ کہ سکھ سے مسلمان ہوئے اور کس طرح اللہ تعالی کو کوش کیا اور پیچھے نہیں ہٹے۔۔*

*دورانیہ* *1:22:35*