جمعہ بیان۲ جنوری ۲۶ ء:بے حیائی اور فحاشی کی روک تھام کا قرآنی نظام   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

14:33) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔!!

14:34) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اس کے فوائد سے تعلیم کی۔۔۔!!

21:10) تصویر کشی ویڈیو گیم اورکارٹون وغیرہ کے نقصانات۔۔۔!!

29:32) حیا اور اس کی اہمیت۔۔۔!!جب حیا نہیں تو پھر کچھ نہیں حیانہ ہونے کی وجہ سے کتنے گناہ ہوجاتے ہیں۔۔۔!!

38:14) نظر کی حفاظت اور شرعی پردہ۔۔۔عورتوں کو کن کن مردوں سے پردہ کرنا فرض ہے؟شرعی پردہ نہ کرنے کے نقصانات کتنے ہیں۔۔۔!!

47:07) معارف القرآن پارہ نمبر 18سورہ نورآیت 19مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمدشفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے بے حیائی اور فحاشی سے متعلق مضمون پڑھا گیا۔۔۔!!

بے حیائی اور فحاشی کی روک تھام کاقرآنی نظام۔۔۔!!

01:12:28) اللہ والے ہمیشہ مزے میں تھے مزے میں ہیں اور مزے میں رہیں گے۔۔۔!!

01:13:49) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کےآخری نبی ہیں ۔۔۔!!

01:14:42) دُعائیہ پرچیاں۔۔۔!!

دورانیہ 1:15:03