عشاء مجلس ۲۸ جنوری ۲۶ء:اللہ والوں کی معیت میں بندگی کی زندگی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* بیان کے کچھ اہم نکات:۔ اللہ والوں کی صحبت اور دل کی اصلاح اصلاحِ نفس اور اللہ سے سچی توبہ تقویٰ، صحبتِ صالحین اور اللہ دوستی دل کی صفائی اور گناہوں سے نجات کا راستہ تقویٰ ہی اللہ کی دوستی کا نام ہے گناہوں سے نجات اور اللہ کی محبت کی پہچان اللہ والوں کی صحبت اور دل کی زندگی دورانیہ 1:03:06 | ||