عشاء۲ فروری    ۲۶ء:ایمان کی حفاظت:گناہوں سے بچو  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

فرمایا کہ اصل دینداری عبادات کی کثرت نہیں بلکہ گناہوں، خاص طور پر نظر اور نفس کی خیانت سے بچنا ہے۔

نامحرم سے حفاظت، حیا، توبہ اور دل کی نگرانی سے ہی ایمان کا نور اور حلاوت محفوظ رہتی ہے۔

گناہ سے بچنے والا اللہ کی محبت، حسنِ خاتمہ اور آخرت کی کامیابی پاتا ہے۔