بعد فجر ۲۱ فروری ۲۶ء:روزے کے فضائل اور سنت کی اتباع ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 09:26) جب اذان شروع ہوجائے تو تلاوت روک لینی چاہیےاسی طرح اور ایسی باتیں ہیں جن کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔!! سنت کا راستہ اسہل بھی ہے اجمل بھی ہے اور اکمل بھی ہے۔۔۔!! سنتوں پر عمل کا اہتمام کریں۔۔۔!! مدینہ شریف سے متعلق ایک خاص نصیحت کہ غصہ اور کنجوسی نہیں کرنی اور تحمل سے زیادہ کام نہیں کرنا۔۔۔!! 09:28) کسی نیکی کو حقیر اور کسی گناہ کو کم مت سمجھیں۔۔۔!! سلام کرنے کے کچھ آداب اورفضائل۔۔۔!! 13:13) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی نقل کامیابی کا راستہ ہے۔۔۔!! 14:47) فحاشی عریانی بے پردگی اوربے حیائی:۔۔۔کیا بیٹیاں ہمارے اُوپر بوجھ ہیں؟اُن کو کس کے حوالے کیا ہوا ہے؟۔۔۔کالج یونیورسٹیوں میں اُنہیں کیا پڑھا رہے ہیں اور کس کے ساتھ آجارہی ہیں ۔۔۔؟ کسی کو ذوقِ گلاب ہے تو کسی کو ذوقِ کلاب ہے کوئی جنابت میں مبتلا ہے تو کوئی عالی جناب ہے دوسروں کی بہوبیٹیوں کو دیکھنے والا کمینہ آدمی ہے۔۔۔!! 23:09) فضائل رمضان: حدیث شریف۔۔۔روزہ ایک ڈھال ہے جب تک اسے پھاڑ نہ ڈالیں۔۔۔!! روزے دار کے لیے دوخوشیاں۔۔۔حدیث شریف۔۔۔!! رمضا ن المبارک نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے۔۔۔!! رمضان المبارک میں 20 تراویح پڑھناسنت ہے ۔۔۔!! 28:50) مجلسِ ذکر: کلمہ طیّبہ۔۔۔!! ذکر اسم ِذات جل جلالہ۔۔۔!! استغفار اور درودشریف ۔۔۔!! 46:51) آسمان پر بھرپور پیمانہ کے اجر وثواب پانے کے لیے مجلس کے آخر میں دُعا۔۔۔!! دورانیہ 48:50 | ||