بعد عشاء ۲۵ مارچ ۲۶ء:بیویوں کے حقوق ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 08:52) مقتدا کو شادی ہال میں جانے سے احتیاط کرنی چاہیے 08:55) ایک سانس بھی اللہ کو ناراض نہیں کرنا ہے 09:08) اجازت یافتہ اگر عمل نہ کرے تو انگلیاں اٹھتی ہیں 09:18) ہمیشہ اللہ کو راضی کرنے کی فکر کرنی چاہیے 09:29) غیرشرعی تقریبات میں شرکت سے بچنا چاہیے 10:31) بہت سی چیزیں اپنے اوپر بند کرنی پڑتی ہیں تاکہ دوسروں کی انگلیاں نہ اٹھیں 11:34) میری مار اور ڈانٹ کو امت نے برداشت کیا 11:43) ہم دوسروں پر محنت کرتے ہیں لیکن اپنے اوپر محنت نہیں کرتے 11:53) بعض لوگ گناہوں میں ڈوبے رہتے ہیں مگر دوسروں کی فکر میں لگے رہتے ہیں، یہ فضائل اعمال میں لکھا ہے۔ 12:17) یزکیہم تو فرض ہے 12:25) مقصود شیخ نہیں ہونا چاہیے بلکہ مقصود اللہ کی ذات ہے 12:37) جو اللہ والا بننا چاہتا ہے وہ کھل کر اپنی اصلاح کراتے ہیں 13:28) خلافت کو مقصود بنانے کی تباہی 13:38) حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ گیارہ سال گزارے، ان میں چھ سال آنا جانا 13:57) حکیم اختر میرے ساتھ اس طرح رہتا ہے جیسے چھوٹا بچہ 14:33) مفتی عبدالروف سکھروی صاحب کا خلافت کے سلسلے میں معاملہ 14:53) خلافت مقصود ہر گز نہیں ہے 15:01) بیویوں کو اذیت دینے والے بے غیرت اور کمینے ہیں 15:17) بیویوں کو ستانے والا ذلیل، کمینہ، ہیجڑہ ہے 15:29) بیویوں کو ستانے والا دستوں میں مرے ہیں 15:47) ہونٹوں پر تبسم، لہجہ نرم، چہرے پر شگفتگی، مخلوق خدا پر شفقت و رحمت 16:13) شیخ کے پاس عزت بناتے ہیں 16:21) جبکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم 16:50) حضرت شیخ دامت برکاتہم کا اپنے مشائخ سے تعلق: حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ سے۔ حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے۔ حضرت شیخ الحدیث مولانا عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم سے۔ 17:29) دین کی حقیقت کیا ہے؟ 17:38) بیوی یا ساس سسر کی آہ لگ گئی تو ایسے لوگ دستوں میں مرے ہیں 17:50) ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا! 18:00) بیوی کے سردار ہونے کا مطلب کیا ہے؟؟ سیکھتے نہیں ہیں، اپنی مرضی چلاتے ہیں۔ 18:12) غصہ تکبر کی وجہ سے ہوتا ہے 18:28) اگر اللہ تعالیٰ کسی اور کو سجدہ کرنے کی اجازت دیتے تو شوہروں کو سجدہ کرنے کا حکم ہوتا!! 21:29) ظاہری اور باطنی گناہوں کی تفصیل 22:04) ان کا بس نہیں چلتا کہ یہ لوگ سگریٹ سے بیوی کو داغ دیں 22:17) جب بیوی کی سفارش اللہ تعالیٰ اور حضورﷺ نے فرمائی تو کیا اس سے آگے بڑھ گیا ہے؟!! 22:33) بیوی سے معافی مانگوں؟؟!!!کیسے ہوسکتا ہے!!! 22:45) ان ظالموں نے رمضان کے دوران بھی بیویوں کو نہیں چھوڑا! 23:28) بدبخت لوگ کس طرح رمضان المبارک کی نیکیوں کو ضائع کرتے ہیں 23:44) آج تک کا رمضان المبارک کا نور باقی ہے؟!! 23:59) ماں اور بیوی کے حقوق میں تمیز رکھنی چاہیے 24:06) ایسے بدبختوں کی قسمت میں بددعائیں ہی ہیں تو خود کیا کریں گے 24:18) اہل ذکر کون ہیں؟ 29:39) معمولی بات پر بیوی سے بات چیت نہ کرنا، ظلم ہے۔ 30:08) شیخ سے اللہ کے لئے رابطہ ہوتا ہے 31:09) کامل ایمان اس کا جس کے اخلاق اچھے ہیں! 31:26) کب تک نفس کی غلامی! کب تک شیطان کی غلامی! کب تک اپنی خواہشات کی غلامی! 31:41) رشتے تو آسمان پر بنتے ہیں! 32:35) بیوی کا ایک حق ایسا ہدیہ دینا بھی ہے اس سے حساب کتاب نہ لیا جائے 35:48) پھلوں اور انسانی اجسام میں اللہ تعالیٰ کی معرفت 37:23) جو غصے کو پی جاتے ہیں! 38:10) شیطان دشمن ہے اور شیطان کا باپ نفس ہے! 40:50) بیوی پر ہاتھ اٹھانے والا لعین ہے 41:22) بیویوں کے حقوق 41:39) خواب کی حقیقت 42:17) پچانوے فیصد میاں بیوی کے جھگڑے نظر خراب کرنے کی وجہ سے ہوتے ہیں! 42:33) توبہ کا دروازہ کھلا ہے! 42:41) رمضان کی مغفرت کی حفاظت کی؟! 42:50) آسمان سے اللہ تعالیٰ نے بددعا بھیجی کہ جس نے رمضان پایا اور اس نے مغفرت نہیں کروائی 43:25) بوڑھے ماں باپ کی خدمت مجاہدہ زیادہ ہوتا ہے 44:05) توبہ اور استغفار میں فرق 44:27) توبہ کے متعلق ایک ضمنی سوال کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ استغفار کرو اور بعض کہتے ہیں کہ توبہ کرو! 44:45) توبہ اور استغفار میں فرق! 48:31) لڑکوں کے ساتھ گندے کام کرنے والوں کا انجام 49:40) شرم کی حقیقت 50:42) بیوی کمزور ہے، اللہ کی سفارش رد کی تو پھر کیا بچے گا! 56:16) گناہ خود کیسے چھوٹتے ہیں 56:32) گہرے دوست پر خود بخود ہوجائے گا 56:55) توبہ اور استغفار الگ الگ چیزیں ہیں 58:08) ایں درگاہ ما درگاہ ناامیدی نیستی | ||