بعد عشاء ۲۶ مارچ ۲۶ء:اخلاص پیدا کرنا ہی اصل کامیابی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *نصیحت مسجد کے آداب اور دینی مجالس کی اہمیت۔* *خاص طور پر موبائل کے استعمال، دنیاوی باتوں سے سختی سے منع کیا گیا ہے، کیونکہ فرمایا یہ بیانات روحانی زندگی دینے والے ہیں،جیسے آئی سی یو میں مریض کا علاج ہوتا ہے آئی سی یو میں موبائل کی اجازت ہوتی ہے سب چیز کا سختی سے منع ہوتا ہے* *ساتھ ہی شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی* *اس اہم نصیحت کو بیان کیا گیا کہ دینی تعلیم کے* *ساتھ تزکیہ نفس اور باطنی اصلاح بھی لازمی ہے، ورنہ علم بے روح رہ جاتا ہے۔* *اہم نصیحت بیان فرمائی کہ شیخ اور استاد کی تربیت، شفقت، دعا، اور اصلاح کتنی ضروری ہے۔۔* *اور فرمایا کہ اصلاح کے بغیر نہ علم فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی انسان کی زندگی سنورتی ہے۔* *دورانیہ* *1:00:38* | ||