مرکزی بیان    ۲۶  مارچ   ۲۶ء:بیویوں سے حسن سلوک کریں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

06:35) اشعار اور اشعار کی مختصر تشریح۔۔

12:04) سنے سے ہٹنے کا کیا انجام ہوتا ہے،بچوں کو مارنا اور سنت سمجھنا اور پھر بات بھی نہیں ماننا..ایک بجے کو اتنا مارا کہ بچے کا انتقال ہوگیا ایسے شخص مغلوب الغضب ہے ۔۔طلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔

13:26) اپنے شاگرد کے لیے اللہ سے مانگا تہجد میں رہوئے؟

18:59) گناہ منحوس چیز ہے اور کوئی چیز منحوس نہیں..بیویوں پر ظلم کرنا اُس کو طلاق کی دھمکیاں دینا۔۔۔

19:42) ’’اَکْمَلُ الْمُؤْمِنِیْنَ اِیْمَانًا ا(مشکوٰۃ: ۲۸۲) ترجمہ: ’’کامل الایمان وہ لوگ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں اور تم میں سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جن کے برتائو اپنی بیتیوں کے ساتھ اچھے ہیں۔ معلوم ہوا کہ اخلاق کا معیار یہ ہے کہ جس کا سلوک اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہو۔‘‘

40:20) غصہ اور اخلاق خراب کرنے پر اہم نصائح۔۔ 53:56) اخلاق خراب کرنا اور اچھے اخلاق رکھنا بہت اہم نصیحتیں بیان ہوئیں۔۔

01:09:23) تکبر کی وجہ سے آج جھکٹے نہیں۔

01:17:17) پردے کے بارے میں اہم بیان ہوا۔۔۔بے پردگی مخلوط دعوت کا گناہ۔۔۔

01:19:48) ذکر کی پابندی پر نصیحت اور شیخ العرب والعجم رحمہ اللہ کا ملفوظ