فجر مجلس ۳۱ مارچ ۲۶ء:ملفوظات قرآن پاک ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *فرمایاحضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ جو لوگ معانی سمجھے بغیر الفاظِ قرآن کے پڑھنے کو بیکار کہتے ہیں،وہ اپنے ایمان کی خیر منائیں۔۔* *اور نہایت آزادی سے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ اپنے ایمان کی خیر منائیں* *اور یہ تجربہ شاہد ہے کہ بچپن میں ہی حفظِ قرآن اچھا ہوتا ہے اور بچپن میں بچہ قرآن کے معانی سمجھنے کے قابل نہیں ہوتا* *دورانیہ* *29:11* | ||