عصر مجلس ۱۵ / اپریل ۲۶ء:بری دوستی برا انجام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 03:50) اللہ تعالیٰ سے معافی کا تعلق رکھنا چاہیے۔۔۔!! 03:51) اللہ تعالیٰ کی معافی اور جذب کا ایک واقعہ۔۔۔!! 08:34) طلباءِ کرام کو خاص نصیحت کہ ہمیں اللہ والا عالم بننا ہے۔۔۔!! 11:23) بدنظری اور اس کا گناہ۔۔۔!! 12:57) تزکیہ نفس فرض ہے۔۔۔!! 15:30) اصل چیز ہے اللہ تعالیٰ کو خوش رکھنا۔۔۔!! 19:36) بُری دوستی بُرا انجام۔۔۔!! 29:10) طالب علم خوش نصیب لوگ ہیں۔۔۔!! 30:25) اسمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔!! یہ سیل فون نہیں ہیل فون ہے۔۔۔!! گناہوں کے ساتھ علم نہیں آسکتا۔۔۔!! 34:57) نفس امّارہ اور اس سے بچنے کا طریقہ۔۔۔!! 36:11) اس موبائل سے جان چھڑائیں گے تو علمِ نافع حاصل ہوگا۔۔۔!! دورانیہ 36:46 | ||