عشاء  مجلس ۱۷    / اپریل   ۲۶ء:سنت پر عمل کرنے کی اہمیت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

07:07) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔ ہائے لمحات غفلتِ دل کے آرزو میری خاک میں مل کے لطف لیتی ہے عشقِ کامل کے مٹ گئے رنج راہِ منزل کے پاس آئے ہیں جب سے وہ دل کے رنج حسرت ہے راہ میں لیکن لطف شامل ہیں ان کی منزل کے کیا کہوں ان کے قرب کا عالم کتنے عالم ہیں عالم دل کے فرطِ لذّت سے جھوم جاتا ہوں کتنی خوشیاں ہیں آپ سے مل کے اب خزاں دل سے دُور ہے کیونکہ پاس رہتے ہیں وہ مرے دل کے

07:08) اشعارکی تشریح۔۔۔ زندگی کی ہرسانس پر نظر رکھنی ہے۔۔۔

13:06) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پرعمل کی فکرکریں۔۔۔ صرف باتوں سے اللہ نہیں ملتے عمل سے اللہ ملتے ہیں۔۔۔

20:39) سنت پر عمل کرنے کی اہمیت۔۔۔ حضرت والا رحمہ اللہ کی سنت کی اِتباع۔۔۔

28:18) اب خزاں دل سے دُور ہے کیونکہ پاس رہتے ہیں وہ مرے دل کے جب یہ لذت ہے دل کے طوفاں میں کیا کہوں کیف دل میں ساحل کے کیا خبر تھی کہ خوں بہا ہیں آپ ہائے لمحات غفلت دل کے

29:52) خونِ تمنا ،خونِ حسرت اور خونِ آرزو۔۔۔

34:48) حضرت علامہ خالدکُردی رحمہ اللہ کا اخلاص۔۔۔ اعتراض والے کو اللہ نہیں ملتے۔۔۔

35:22) ایسے ویسے بھی ہو گئے کیسے فیض کیسے ہیں شیخِ کامل کے جان ان پر فِدا کرو اخترؔ سرخ رو ہو گے خاک میں مل کے

38:00) اللہ تعالیٰ کی ذات برکت والی ہے۔۔۔

43:41) عقل مند وہ ہے جو جہاں ہمیشہ کے لیے جانا ہے وہاں کے لیے تیاری کرتاہے۔۔۔ ایک بادشاہ کا واقعہ اورحاصل ہونے والا سبق۔۔۔

دورانیہ 55:45