جمعہ بیان   ۱۷  / اپریل   ۲۶ء:جذب توبہ اور معافی       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

12:40) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔

17:07) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ ۔۔۔تکبّر انسان کو دُورپھینک دیتا ہے۔۔۔

25:50) عقل سے اللہ نہیں ملتے۔۔۔ لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تابہ منزل صرف دیوانے گئے

32:15) شیخ سے مناسبت ہوگی تو فائدا ہوگا۔۔۔

44:17) اللہ تعالیٰ کی معافی لامحدود ہے اس لیے کبھی اپنے گناہوں پر مایوس نہیں ہونا۔۔۔ ایک مسلمان کا واقعہ جو سب سے آخر میں دوزخ سے نکلے گا۔۔۔ ہاں وہ در میخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی

55:07) اللہ کی رحمت کا کوئی موسم نہیں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی رحمت برس رہی ہے۔۔۔

56:01) دوزخ سے سب سے آخر میں نکلنے والے مسلمان کا واقعہ۔۔۔

01:05:00) جس نےاپنے گناہوں کو سوچا وہ مایوس ہوجائے گا۔۔۔

01:05:07) مایوس مت ہوں اللہ تعالیٰ نے کیسے کیسے لوگوں کو جذب کیا۔۔۔

01:06:51) تکبّر بڑا ہی خطرناک مرض ہے۔۔۔

01:07:32) حضرت وحشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کاواقعہ۔۔۔

01:11:15) جمعہ کے خطبے کا ادب اور دوخطبوں کے درمیان بغیر ہونٹ ہلائے دُعا قبولیت کا وقت ہے۔۔۔

01:12:13) جمعہ کے دن مغرب سے پہلے دُعا کی قبولیت کا وقت ہے۔۔۔

01:12:34) حضرت وحشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ مکمل کیا۔۔۔

01:17:09) کتنے بھی گناہ ہوجائیں بس اللہ تعالیٰ کا در نہیں چھوڑنا۔۔۔

کھولیں وہ یا نہ کھولیں در اس پہ ہو کیوں تری نظر تُو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا

01:18:10) دُعا۔۔۔

دورانیہ 1:16:37