عشاء مجلس ۱۸ / اپریل ۲۶ء:توبہ کو مت چھوڑیں اور مایوس مت ہوں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 00:42) مایوسی آج کل بہت پھیلی ہوئی ہے! 01:28) حیا کی حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہمیں نافرمانی میں نہ دیکھے 02:23) گناہ سے اگر نیکیوں کا نور چلا گیا ہم نے توبہ کرلی تو توبہ کی برکت سے نور واپس آگیا! 06:06) اللہ جس کو ہلاک کرتا ہے اس سے حیا چھین لیتا ہے۔ 06:47) رسم کی خرابیاں! 09:21) شرعی پردہ کتنے گھروں میں ہے! اس کی فکر نہیں! 10:14) ڈرائیور کے ساتھ عورت کا تنہاءجانا! 16:50) گناہوں کی خواہشات کو معبود بنایا ہوا ہے! 19:33) شادیوں پرپٹاخے بازی وغیرہ۔۔۔ 20:45) توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے! 21:50) ایک بوڑھے کا حال ، جو نظر کی حفاظت نہ کرنے اور دل کے گندے خیالات سے تنگ تھے۔۔۔ مایوس تھے۔۔ سمجھایا! 22:32) اصلاحی بیان کا ناغہ نہیں کرنا چاہیے! 23:58) والدین کے انتقال کے بعد دعا کا دروازہ بند نہیں ہوتا۔۔ والدین نے تو ہمارے آنے والی نسلوں تک کے لیے دعا کی ہے! 26:13) مرتے وقت کلمہ نصیب ہونے کا مطلب لوگ ہیں کہ ہمارے فلاں کا انتقال ہوگیا اس کو کلمہ نہیں ملا۔۔۔ اس کا جواب کہ جس نے زندگی میں دین کے خلاف کوبات نہ کی ہو! جیسے شادی شدہ جب تک نکاح کے خلاف کوئی کام نہیں کرتا ۔۔۔ نکاح برقرار رہتا ہے۔۔۔۔ 30:08) ڈاکٹروں کو امید دلانے والی باتیں کرنی چاہیے! 32:37) وسوسوں کی بیماری اور علاج۔۔۔ 41:37) ایک نوجوان کا حال اس نے مرتے وقت یہ کہا کہ میرے بالوں پر آٹا ڈال دینا اللہ پاک سفید بال پر رحم فرماتے ہیں! دورانیہ 55:02 | ||