فجر مجلس ۲۹ / اپریل ۲۶ء:قرآن پاک کی عظمت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 04:34) مجلسِ ذکر::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ 04:35) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ امام صاحب کے پیچھے اہل علم اور حافظِ قرآن کو کھڑا ہونا چاہیے تاکہ ضرورت پڑنے پر آسانی ہو۔۔۔ قرآن پا ک کی عظمت سے متعلق نصیحت اور کچھ واقعات۔۔۔ 16:52) امام صاحبان کو مت ستاؤ۔۔۔ اللہ والوں کو ستانے والے کے لیے اللہ تعالیٰ کا اعلانِ جنگ ہے۔۔۔ 18:45) کالے گورے سے کچھ نہیں ہوتااصل چیز ایمان اور تقویٰ ہے۔۔۔ 22:13) کسی کے قد یالکنت پر ہنسنادراصل اللہ تعالیٰ پرہنسنا ہے۔۔۔ایک برتن بنانے والے کی مثال۔۔۔ 24:44) اللہ تعالیٰ کی نعمت کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے۔۔۔ 26:52) ایک لطیفہ۔۔۔ 28:47) بیعت سے متعلق ایک بادشاہ کا واقعہ اور نصیحت۔۔۔ 31:37) ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ 34:46) استغفاراوردرودشریف۔۔۔ دورانیہ 40:24 | ||