عصر مجلس ۲۹ / اپریل ۲۶ء:اپنی خلوت پاک رکھیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 09:46) تصویر کی حرمت اور اس کے نقصانات::: تصویر سے متعلق دارالعلوم کراچی کا فتویٰ۔۔۔ اسمارٹ فون سے متعلق حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت کہ اسمارٹ فون کو بیچ دو،دفع مضرت مقدم ہے جلبِ منفعت پر۔۔۔ جامعہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مفتی عبدالرؤف غزنو ی دامت برکاتہم کی اسمارٹ فون سے احتیاط۔۔۔ 09:47) حدیث شریف :اللہ تعالیٰ جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں اس سے حیّا کو چھین لیتے ہیں۔۔۔ حیّا قریب قریب تمام گناہوں کا محافظ ہے۔۔۔ حیّا ایمان کاایک بھاری شعبہ ہے۔۔۔ 20:06) تنہائی کے گناہ اور اس کا وبال::: حدیث شریف۔۔۔ جلوت خلوت ایک ہونی چاہیے۔۔۔ 26:02) خلوت جلوت سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔(حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم جو حضرت والا رحمہ اللہ کے اجل خلفاء میں سے ہیں اُنہوں نے حضرت والا دامت برکاتہم سے مدینہ شریف میں اس مضمون پر کچھ نصیحتیں فرمائیں جو حضرت والا دامت برکاتہم نے بیان فرمائیں) اپنی خلوت پاک رکھیں۔۔۔ دورانیہ 39:23 | ||