فجر  مجلس یکم مئی  ۲۶ء:لڑکوں کا مرض اور اس کا علاج       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

09:01) مجلسِ ذکر::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ ذکراسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔

09:02) استغفاراوردرودشریف: ۔۔۔

13:53) لڑکوں سے احتیاط اور علامہ شامی رحمہ اللہ کا فتویٰ:۔۔۔

15:06) نفس پر کبھی بھروسہ مت کریں:۔۔۔ نفس کا اژدھا دِلا دیکھ ابھی مَرا نہیں غافل اِدھر ہوا نہیں اس نے اُدھر ڈسا نہیں

16:28) لڑکوں سے احتیاط پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

28:52) لڑکوں کا مرض اور اس کا علاج:۔۔۔

31:27) نظر کی حفاظت پر انعام: نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ملتی ہے۔۔۔

32:23) ا س وقت کا بڑا فتنہ موبائل ہے۔۔۔

34:00) گناہوں کے ساتھ اللہ نہیں مل سکتے۔۔۔

34:17) ایک بزرگ کا ملفوظ: فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنی بارگاہ سے مردود کرنا چاہتے ہیں اس کو لڑکوں کے فتنے میں مبتلا کردیتے ہیں۔۔۔

35:42) قصداًلڑکوں کو دیکھنے کا وبال ایک واقعہ۔۔۔

37:57) لڑکوں سے احتیاط پر بزرگوں کے مختلف ملفوظات اور واقعات:۔۔۔

42:35) امرد لڑکوں سے اشعار سننا یا سنوانا جائز نہیں گناہ ہے۔۔۔

حضر ت والا رحمہ اللہ کے ایک سفر کا واقعہ جس میں بے ریش لڑکوں سے اشعار پڑھوانے سے منع فرما دیا تھا۔۔۔

دورانیہ 47:30