عشاء مجلس ۱۷ مئی ۲۶ء:صحبتِ اہل اللہ میں رہنے کا نفع ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:07) حسب معمول تعلیم۔۔۔ 06:49) اللہ والوں کے انعامات جو روز بیان ہورہے ہیں۔۔ 17:20) ذکر میں بھی اعتدال ضروری ہے۔۔ 21:33) اہل اللہ کی صحبت میں رہنے کے فوائد۔۔ 29:57) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے حالات جو روز بیان ہورہے ہیں۔۔ دورانیہ 47:08 | ||