مجلس ۴مئی ۲۰۱۵ء:ایک دن پھر نہیں ہوں گے دُنیا میں ہم ۔۔۔!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم  نے اپنا مبارک خواب سنایا جس میں ہمارے مرشد حضرت والا میرصاحب رحمۃ اللہ علیہ کے لئے مبارک بشارت تھی ۔ بعد ازاں ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ سنائے تقریباً ۱۵ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے بنگلہ دیش سے حضرت مولانا عبد المتین( خلیفہ اجل حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ) کا حضرت کی رحلت پر  تعزیتی خط پڑھ کر سنایا   پھربہت ہی درد و غم  بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ’’ تسلیم و رضا‘‘ پڑھ کرسنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰ منٹ رہا۔ مجلس کے بعد مواعظِ اختر   تقسیم ہوئے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries