مجلس۶ مئی ۲۰۱۵ء:۔حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا دردِ دل نایاب تھا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔بعد ازیں مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے زبردست اشعار  بہت ہی عمدہ انداز میں سنا کر  کئی دلوں کو تڑپا دیا۔اشعار کے بعد  حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم نے نہایت دردِ دل سے بیان فرمایا۔حضرت خود بھی رورہے تھے اور مجلس میں احباب بھی آبدیدہ تھے۔آج کی مجلس  کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries