مجلس۸ مئی ۲۰۱۵ء:حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی شفقت و محبت! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب اور مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔بعد ازیں حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادمِ خاص و خلیفہ مجاز بیعت حضرت مفتی انوار صاحب دامت برکاتہم نے حضرت کے شفقت و محبت کے واقعات اور سفرِ آخرت کے حالات مختصر اًبیان فرمائے۔مجلس کے اختتام پر جناب ممتاز صاحب نے کچھ دیر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ’’تسلیم ورضا‘‘پڑھ کر سنایا۔ | ||