اتوارمجلس۱۰مئی ۲۰۱۵ء:اللہ کی مرضی پر جینا اور مرنا اللہ والوں سے سیکھا جاتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کاشف خلیل  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ پھر حضرت ممتاز صاحب   نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، اشعار کے بعد  بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت حافظ ضیاء الرحمن صاحب دامت برکاتہم  نے  درد انگیز بیان فرمایا ، آج کی دینی مجلس کا   دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔مجلس کے بعد مواعظ بھی تقسیم بھی تقسیم کئے گئے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries