مجلس۱۰مئی ۲۰۱۵ء:ہر لمحۂ حیات اللہ پر فدا کرو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ’’تسلیم ورضا‘‘ کا آخری حصہ پڑھ کرسنایا ، پھر ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے آج کی دینی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۳منٹ رہا۔مجلس کے بعد متفرق مواعظ بھی تقسیم کئے گئے۔ | ||