مجلس۱۱مئی ۲۰۱۵ء:اللہ والوں کی نگاہوں کا فیض! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب کاشف صاحب نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور معالجِ خاص ڈاکٹر امان اللہ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ رفیعہ بیان فرمائےاس ضمن میں اپنے جذب کا واقعہ بھی بیان فرمایا۔ آج کی دینی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۱منٹ رہا۔مجلس کے بعد متفرق مواعظ بھی تقسیم کئے گئے۔ | ||