مجلس۱۲مئی ۲۰۱۵ء:دین کے کام کی خاطر ہر غم کو پسِ پشت ڈال دو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ بعد ازیں جناب کاشف صاحب نے بھی حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ در مدح ِ شیخ  سنائے۔ اشعار کے بعد  بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔مجلس کے آخر میں ایک نہایت ضروری نصیحت بھی فرمائی۔   آج کی دینی مجلس کا   دورانیہ تقریباً ۵۱منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries