مجلس۱۳مئی ۲۰۱۵ء: حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ سراپا محبت تھے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ اشعار کے بعدحضرت والامرشدی و مولائی حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ ڈاکٹر عارف صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے پردرد بیان کیا، جس میں حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات و نصائح کا تذکرہ فرمایا اور کئی واقعات بھی سنائے۔مجلس کے اختتام پر متفرق مواعظِ اختر تقسیم کئے گئے۔ | ||