مجلس۱۶مئی ۲۰۱۵ء: جگہ مقصود نہیں ، دین کا کام مقصود ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔اشعار کے بعد بڑے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا جس میں زیادہ تر حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے اوراس ضمن میں  مفید نصائح فرمائیں۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries