مجلس۱۸مئی ۲۰۱۵ء:خانقاہ وہ ہے جہاں خونِ تمنا کرنا سکھایا جاتا ہو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اپنے اشعارِ معرفت تشریح کے ساتھ پیش فرمائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۸ منٹ رہا۔ | ||