مجلس۱۹مئی ۲۰۱۵ء:پانچ سیکنڈ کا وعظِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا شیخ العرب و العجم رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ِ معرفت پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم درد بھراوعظ فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۰ منٹ رہا۔ | ||