مجلس ۲۰مئی ۲۰۱۵ء:سب سے بڑی سنت ترکِ معصیت ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نےشیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب کے اشعار ِمعرفت پیش فرمائے، بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت حافظ محمد احمد صاحب دامت برکاتہم درد بھراوعظ فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۰ منٹ رہا۔ | ||