مجلس۲۱مئی ۲۰۱۵ء:جتنا عظیم تقویٰ اُتنی عظیم ولایت! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ِمعرفت پیش فرمائے، بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے کتاب’’آفتاب نسبت مع اللہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ مجلس کے اختتام پر حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم ایک خاص اعلان اور نصیحت فرمائی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰منٹ رہا۔ | ||