اتوارمجلس۲۴مئی ۲۰۱۵ء:دین زندگی میں اہل اللہ کی صحبتوں سے پیدا ہوتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں مولانا عبد الکریم صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے محبوب خادم و خلیفہ حضرت حافظ ضیاء الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کا وعظ ہوا ، حافظ صاحب کابیان بہت درد بھرا تھا، خود بھی کئی بار دورانِ وعظ آبدیدہ ہوگئے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۱ منٹ رہا۔ | ||